ہری پورسرائے گدائی میں دن دیہاڑے ڈکیتی کی دلیرانہ واردات۔۔مزیدپڑھیں
ہری پورمیں ڈکیتی کی وارداتیں مکین لاکھوں روپوں سے محروم۔۔۔مزید پڑھیں
تھانہ سٹی کی کاروائی ڈکیتیوں میں ملوث گروہ گرفتار۔۔۔۔ مزید پڑھیں
حویلیاں لنگرہ ایک ہفتے میں دو درجن سے ذائد ڈکیتی کی وارداتیں۔۔۔ مزید پڑھیں
ریحانہ روڈ پر ڈکیتی کی بڑی واردات، ڈاکو 8لاکھ روپے لوٹ کرفرار۔۔۔مزید پڑھیں
ہری پورپنڈمینیم چوکی کی حدود بریلہ میں چوری کی انوکھی واردات۔۔۔ مزید پڑھیں
غازی مسلح ڈکیت گھر سے نقدی اور زیورات لے اڑے ۔۔۔ مزید پڑھیں
پولیس کی مختلف دفعات جن کا جاننا آپ کے لئے ضروری ہے۔۔۔ مزید پڑھیں
ہری پور ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر راہگیروں کو لوٹ لیا۔۔۔مزید پڑھیں
ہری پوردربند اڈہ سے چورموٹرسائیکل چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار۔۔۔ مزید پڑھیں
راہزن سوزوکی ڈرائیور سے ہزاروں روپے نقدی لوٹ کرفرار۔۔۔ مزید پڑھیں
رنگیلا لنک روڈ محلہ کروالا ٹاؤن میں ڈکیتی کرنے والے تاحال گرفتارنہ ہوسکے۔۔۔ مزید پڑھیں
ہری پورکے نواحی علاقے تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی کاروائی، رسہ گیر گروہ گرفتار۔مزید پڑھیں
ہری پورکا چور، حویلیاں کے رہائشیوں کے ہتھے چڑھ گیا۔۔۔مزید پڑھیں
ہری پورپولیس کے بعض تھانوں میں کارنامے ۔۔۔ مزید پڑھیں
ہری پورکھلابٹ ٹاؤن شپ میں میڈیکل سٹورپرچوری کی واردات۔۔۔ مزید پڑھیں
ہری پورسبزی منڈی میں چوروں کا راج انتظامیہ خاموش تماشائی۔۔۔ مزید پڑھیں
مانکرائے روڈ پرگھر میں ڈکیتی کی کوشش ایک زخمی
ہری پور تھانہ سٹی کی حدود مانکرائے روڈ پر مسلح ڈکیتی کی کوشش ناکام، مزاحمت پر فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہوگیا، ملزمان موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تھانہ سٹی ہری پور کی حدود میں مسلسل ڈکیتیوں کی وجہ سے شہری عدم تحفظ کا شکار ہوگئے تھانہ سٹی ہری پور میں مقدمہ درج۔ تفصیلات کے مطابق ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب مانکرائے روڈ محلہ رشید آباد کے رہائشی اڑتیس سالہ فرید خان ولد نواز خان قوم ترین کے گھر صبح تین بجے کے قریب نامعلوم ڈکیت داخل ہوئے جس پر گھر کے افراد نے مزاحمت کی کوشش کی اسی دوران تینوں افراد آتشیں اسلحہ سے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے جس کے نتیجہ میں فریدخان گولی لگنے سے شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کے لئے ٹراما سنٹر ہری پور منتقل کیا گیا جہاں پر اسے طبی امداد دی گئی۔ پولیس نے متاثرہ شخص کی رپورٹ پر دفاعی مقدمہ 352/32434کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ یاد رہے کہ پچھلے کچھ عرصہ میں تھانہ سٹی ہری پور کی حدود میں چوری، راہزنی اور ڈکیتی کی وارداتوں کا نہ رکنے والا سلسلہ تسلسل سے جاری وساری ہے اور متعدد ہونے والی وارداتوں کا ہری پور پولیس سراغ لگانے میں مکمل ناکام ہوچکی ہے۔ عوام اور تاجر شدید عدم تحفظ کا شکار ہوگئے ہیں۔
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP