عوامی حقوق کی جنگ آخری سانس تک لڑوں گا۔نلوٹھہ۔۔۔ مزید پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں
ہزارہ سے ہیٹرک مکمل کرنے والے سردار اورنگزیب نلوٹھہ پریذائیڈنگ آفیسر مقرر۔۔ مزید پڑھیں
تمام مخالف امیدوارعلاقائی ترقی کےلئے میراساتھ دیں،سردار اورنگزیب نلوٹھہ۔۔۔مزید پڑھیں
امیرمقام کی سرداراورنگزیب نلوٹھہ کے گھرآمد۔۔۔ مزید پڑھیں
حلقہPK37میں سردار اورنگزیب نلوٹھہ کا کامیاب پاورشو۔۔۔مزید پڑھیں
نلوٹھہ تاجوال میں انتقامی کاروائیاں بندکرے، اہلیان ٹوپہ چاجر۔۔مزید پڑھیں
مرتضی جاویدعباسی اوراورنگزیب نلوٹھہ نے حلقہ کی عوام کو مایوسیوں کے سوا کچھ نہیں دیا۔۔۔مزید پڑھیں
حویلیاں مریم نوازکاسرزمین ہزارہ پرشاندار استقبال کریں گے۔نلوٹھہ۔۔۔۔ مزیدپڑھیں
سردار وقارنبی کا بڑامعرکہ حلقہPK37میں نلوٹھہ کاآبائی گھر توڑدیا۔۔۔مزیدپڑھیں
مسلم لیگ نوازمیں پاورشو کے لئیے مقابلہ جاری۔۔۔مزید پڑھیں
سردار اورنگزیب نلوٹھہ اور صفدرخان کے درمیان صلع۔۔۔مزیدپڑھیں
اورنگزیب نلوٹھہ کا گورنمنٹ ہائیرسکینڈری سکول ستوڑہ کا افتتاح۔۔۔مزید پڑھیں
نوازشریف نے کشمیرکامقدمہ ہرمحاذپر لڑا، سرداراورنگ زیب نلوٹھہ ۔۔۔ مزید پڑھیں
رکن صوبائی اسمبلی سردار اورنگزیب نلوٹھہ کواینٹی کرپشن کا نوٹس جاری
پاکستان مسلم لیگ نواز کے رکن صوبائی اسمبلی حلقہ پی کے 37سردار اورنگزیب نلوٹھہ کو اینٹی کرپشن کا نوٹس جاری، اینٹی کرپشن انکوائری کمیٹی کے سامنے 23دسمبر کو پیش ہونے کا حکم دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ایم پی اے کے ترقیاتی کاموں میں بے قائدگیوں کی شکایات ملی تھیں اس سے پہلے بھی محکمہ اینٹی کرپشن نے موصوف کو طلب کیا تھا لیکن موصو ف پیش نہیں ہوئے تھے جس کی بنا پر ان کو دوبارہ نوٹس جاری کیا گیاکہ انکوائری کمیٹی کے سامنے پیش ہوں، اینٹی کرپشن ذرائع کے مطابق اگر دوبارہ طلبی پر پیش نہ ہوئے تو مقدمہ درج کردیا جائے گا اورگرفتاری بھی متوقع ہے۔ ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ ایم پی اے سردار اورنگزیب نلوٹھہ کو ترقیاتی کاموں میں مبینہ کرپشن پر نوٹس جاری کیا گیا ہے۔
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP