ریحانہ روڈ پر ڈکیتی کی بڑی واردات ڈاکو آٹھ لاکھ روپے لوٹ کر فرار
ہری پور کے نواحی علاقے سرائے صالح میں ریحانہ روڈ پر ڈکیتی کی دلیرانہ واردات میں ڈاکو آٹھ لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تفصیلات کے مطابق یونین کونسل ریحانہ پوسٹ آفس کا پوسٹ ماسٹر نثارولد رضا محمدسکنہ علی خان جو اپنی موٹر سائیکل پر ریحانہ پوسٹ آفس میں ڈیوٹی پر جارہا تھا کہ دو موٹرسائیکل سواروں نے فیلڈ مارشل صدر ایوب خان کی قبر کے نزدیک اسلحے کی نوک پر اس سے آٹھ لاکھ روپے لوٹ لئیے . موٹر سائیکل نقاب پوشوں کی پہچان نہ ہوسکی تھانہ سرائے صالح نے ڈکیتی کا پرچہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے جلد مزید انکشافات متوقع ہیں

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP