ہری پور دربند اڈہ سے چور موٹرسائیکل چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار - Haripur Today

Breaking

Friday, 4 December 2020

demo-image

ہری پور دربند اڈہ سے چور موٹرسائیکل چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

 

Haripur+City+Police+-+GT+Road+

 

Big+Bright+Post+1

 

ہری پور دربند اڈہ سے چور موٹرسائیکل چوری کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار

ہری پور میں تھانہ سٹی کی حدود دربند اڈہ سے موٹرسائیکل چوری کرتے ہوئے چور رنگے ہاتھوں گرفتار، عوام نے چور کو پکڑ کردرگت بنانے کے بعد حوالہ پولیس کردیا، چند روز قبل بھی نیلم مارکیٹ اور شکرشاہ روڈسے ایک موٹرسائیکل چور کو بھی عوام نے پکڑ کر حوالہ پولیس کیا تھا، لگاتار چوری کی وارداتوں پر عوام اورتاجر پریشان ہیں جبکہ ہری پور سٹی پولیس کی طرف سے تاحال حفاظتی کاروائی کوئی نہیں کی جارہی ہے، عوامی اور سماجی حلقوں نے ڈی پی او ہری پور سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے اور ڈکیتی، چوری اور راہزانی کی وارداتوں میں ملوث ملزمان کو جلد ازجلد ٹریس کرنے اور کیفرکرداد پہنچانے کا مطالبہ کیا ہے۔

 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages