ہری پور پولیس کے بعض تھانوں میں کارنامے - Haripur Today

Breaking

Friday 6 November 2020

ہری پور پولیس کے بعض تھانوں میں کارنامے

 


 ہری پور پولیس کے بعض تھانوں میں کارنامے

رنگے ہاتھوں پکڑے جانے والے چوروں سے خفیہ راضی نامے کروانے جانے کا انکشاف

ہری پور کے بعض تھانوں میں اور چوکیوں میں پکڑے جانے والے چوروں سے راضی نامے ہونے لگے، تفصیلات کے مطابق بعض تھانوں میں ایسے مال کماؤ کا انکشاف ہوا ہے جو چوری چکاری میں بے نقاب ہونے والوں کے خلاف سخت مقدمات کے بجائے راضی نامہ کروا کر چور کو بچا لیتے ہیں، اور تھانوں میں ایسے محرر بھی ہیں جو ایس ایچ اوکو بتائے بغیر غیرقانونی کاموں کے لئے پچاس پچاس ہزار روپوں کی ڈیمانڈ بھی کرتے ہیں۔

بشکریہ جیوہزارہ ہری پور 07نومبر۰۲۰۲

 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages