بالوں کوخوبصورت بنانے کے لیئے کریم کا استعمال لڑکی کے بال اورجلد
اترگئی
پاکستان کے شہر فیصل آبادمیں
سرکے بالوں کو خوبصورت بنانے کے لیئے غیرمعیاری کریم کے استعمال سے لڑکی کے بال
اور جلد اتر گئی ، متاثرہ لڑکی کو طبی امداد کے لیئے اسپتال منتقل کردیا گیا،پولیس
نے کریم فروخت کرنے والی سیلز گرل اور کمپنی منیجر کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
تفصیلات کے مطابق ڈی ٹائپ کالونی فیصل آباد کے رہائشی تنویر عاصم کی جوان سالہ بیٹی عاصمہ نے ایک نجی کمپنی کی سیلز گرل سے گھنگریالے بالوں کو سیدھا کرنے والی کریم خریدی جس کے استعمال سے اس کے سر کی جلد جل گئی اور بال اتر گئے جبکہ سر کی چمڑی بھی اترنا شروع ہوگئی . جس پر متاثرہ لڑکی کو طبی امداد کے لیئے ہسپتال منتقل کردیا گیا . ڈاکٹروں نے لڑکی کے سر پر کیمیکل شدہ پراڈکٹ استعمال کرنے سے بال اور چمڑی اترنے کی تصدیق کردی. فیصل آباد پولیس تھانہ ڈی ٹائپ نے کمپنی منیجر خرم اور سیلزگرل ماہم شاہ کے خلاف مقدمہ درج کرلیا

Faisalabad – Using of No Standard
Hair cream, Girl Lose her Hair and Skin
In the city of Pakistan Faisalabad, girl is
using the no standard hair cream and loose her head hair and head skin.
Affected Girl refer to district hospital Faisalabad. Police D-Type register the
FIR against the Sale Girl and Company Manager.
According to the details residence of D-Type
colony Faisalabad Daughter of Tanver Asam, 20 years Old Asima purchased a Hair cream
for Hair Statianer. When she used this cream, his hair and head skin fallen
down. Affected girl Asima immediately refer to DHQ Faisalabad. The doctor’s confirmed
the use of the chemical products on the head of girl to reached the hair and
skin damages. D-Type Faisalabad Police register a FIR against the Sale Girl
Maham Shah and Company Manager Khurram.
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP