ہری پور کے نواحی علاقے تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی کاروائی، رسہ گیر گروہ گرفتار، تفصیلات کے مطابق کچھ عرصہ سے تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود گدوالیاں، سری، پنڈوری، بسومیرا، بکہ اور چیچیاں میں سے بکریاں وغیرہ چوری ہونے کی وارداتیں ہورہی تھیں، چوری کی وارداتوں پر ڈی پی او ہری پور نے نوٹس لیتے ہوئے تھانہ کوٹ نجیب اللہ کے ایس اپچ او انسپکٹر محمدعارف کو نامعلوم رسہ گیر گروہ کو ٹریس کرکے چوری شدہ مال مویشی برآمد کرنے کے احکامات جاری کئے، جس پر ایس ایچ او تھانہ کوٹ نجیب اللہ نے ہمراہ دیگر پولیس نفری کے کاروائی کرتے ہوئے رسہ گیرگروہ میں شامل ملزمان کو گرفتارکرلیا گیا۔ دوران تفتیش ملزم علی حسن ولد عبدالغفار، ملک زین ولد ملک نزاکت ساکنان موٹیاں، راشد ولد ارشدخان سکنہ کوٹ نجیب اللہ، حمزہ ولد محبت خان سکنہ چیچیاں کو گرفتار کرلیا گیا، ملزمان کے قبضے سے ۲ عدد چوری شدہ بکریاں، دو موٹرسائیکل اور ایک کیری ڈبہ نمبرQZ258بھی برآمد کرلیا، ملزمان چوری شدہ بکریاں لے جاکر ٹیکسلا منڈی میں فروخت کرتے تھے،

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP