ہری پور ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر راہگیروں کو لوٹ لیا
ہری پور شہر کے نواحی علاقے مانکرائے روڈ پر ڈاکوؤں کا ناکہ متعدد موٹرسائیکل سواروں اور گاڑیوں کو لوٹ لیا، ڈاکوؤں لاکھوں روپے لوٹ کر دن دیہاڑے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے تفصیلات کے مطابق مانکرائے پل کے قریب دو موٹرسائیکل سوار ڈکیت اسلحہ کی نوک پر موٹرسائیکل سواروں اور گاڑیوں کو سرعام دن دیہاڑے لوٹتے رہے تھانہ صدر کی حدود علاقہ غیر بن گئی ،عوام میں سخت خوف وہراس پایا جاتا ہے. ذرائع کے مطابق تھانہ صدر ہری پور کی حدود مانکرائے پل سے تھوڑے فاصلے پر دن دیہاڑے ڈاکوؤں نے ناکہ لگا کر متعدد موٹرسائیکل سواروں اور گاڑیوں سے لاکھوں روپوں لوٹ کر دن دیہاڑے دندناتے ہوئے فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے ڈکیتی کی اس دلیرانہ واردات سے علاقہ مکینوں میں کافی خوف وہراس پایا جاتا ہے عام لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر تھانہ صدر کی پیٹھ پیچھے کا علاقہ دن دیہاڑے محفوظ نہیں تو دیگر داخلی اور خارجی راستوں پر تو باآسانی راہزانی اور ڈکیتی کی وارداتیں رونما ہوسکتی ہیں
مختلف سیاسی وسماجی حلقوں نے ڈی پی او ہری پور سے بھرپور مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈاکوؤں کی گرفتاری کو فی الفور عمل میں لایا جاسکے تاکہ امن وامان کی بگڑتی ہوئی صورت حال پر قابو پایا جاسکے

humari police
ReplyDeleteMuhafizzzzzzzzzzzzzzzz