حویلیاں لنگرہ ایک ہفتے میں دو درجن سے ذائد ڈکیتی کی وارداتیں - Haripur Today

Breaking

Saturday, 15 September 2018

حویلیاں لنگرہ ایک ہفتے میں دو درجن سے ذائد ڈکیتی کی وارداتیں

حویلیاں لنگرہ ایک ہفتے میں دو درجن سے ذائد ڈکیتی کی وارداتیں
حویلیاں لنگرہ ایک ہفتے میں دو درجن سے ذائد ڈکیتی کی وارداتیں
حویلیاں کے نواحی علاقے لنگرہ میں گزشتہ ہفتے کے دوران دو درجن سے ذائد کی ڈکیتیاں کی گئیں، ڈکیٹ گروہ لاکھوں روپوں نقدی، طلائی زیورات اور قیمتی سامان لے اڑے۔ ڈی ایس پی حویلیاں سرکل کیڈٹ اعجاز اور ایس ایچ او حویلیاں ہادی پرستان، صدر ہزارہ ریجن پاکستان انٹرنیشنل ہیومن رائٹس قاضی خرم کی لنگرہ میں کھلی کچہری ، لنگرہ میں چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کے خاتمے کے لیئے ہر طرح کی روک تھام کرنے کے لیئے کوشش کی جائیں گی کھلی کچہری میں علاقہ عوام کی کثیر تعداد میں شرکت

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages