پاک ہزارہ گروپ کی طرف سے پاکستانی سکول میں کلچر شو کا انعقاد۔۔۔ مزید پڑھیں
پاک ہزارہ گروپ ابوظہبی ونگ کی کارنر میٹنگ اور نئے ممبران کی شمولیت۔۔۔ مزید پڑھیں
پاک ہزارہ گروپ عجمان ونگ کی ممبرسازی مہم کے سلسلے میں میٹنگ کا انعقاد۔۔۔ مزید پڑھیں
پاک ہزارہ گروپ کے ممبران کی پاکستانی اووسیزکیمشن کے ساتھ ملاقات۔۔۔۔ مزید جانیں اس رپورٹ میں
پاک ہزارہ گروپ کا یوم تاسیس عجمان میں منایا گیا، مکمل رپورٹ پڑھیں
پاک ہزارہ گروپ نے جسم فروشی کے گروہ سے تین لڑکیوں کو بازیاب کروایا۔۔۔دیکھئے مکمل رپورٹ
پاک ہزارہ گروپ کے چیف کواڈنیٹر اورفرینڈز آف ہزارہ کی کراچی میں میٹنگ۔۔۔مزید پڑھیں
پاک ہزارہ گروپ کی ہزارہ کنونشن کراچی کے حوالے سے یو اے ای کی ریاستوں میں آگاہی مہم ۔۔۔مزید پڑھیں
ماہ محرم اور اُس کا تقدس۔۔۔ جنیدخان جدون کی تحریر۔۔۔ مزید پڑھیں
ہماری افواج ۔۔۔ تحریر عدیل گجر پاک ہزارہ گروپ
پاک ہزارہ گروپ کے وفد کی گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات۔۔مزید پڑھیں
پاک ہزارہ گروپ کا اپنے میگ ٹی وی (یوٹیوب) چینل کا آغاز۔۔۔مزید پڑھیں
کائنات کا سب سے حسین چہرہ۔۔۔ نئیرتنولی پاک ہزارہ گروپ ابوظہبی ونگ
پاک ہزارہ گروپ کے ابوظہبی ونگ کے زیراہتمام میٹنگ کا انعقاد اور نئے ممبران کی شرکت۔۔ مزید پڑھیں
آؤ تم کو خواب دکھاؤں۔۔۔ نبیل اعوان پاک ہزارہ گروپ
کراچی اور قبرستان ۔۔۔ نبیل اعوان
ملت کا پاسبان
ایک عظیم شخصیت جس نے آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے برطانوی سامراج کی زنجیروں کو توڑ کر مسلمانان ہند کی ڈگمگاتی کشتی کو سخت طوفانوں سے گزرنے اور ساحل تک پہنچنے کا حوصلہ دیا، جنہوں نے ہندو بنیا کا اصل چہرہ مسلمانوں کے سامنے پیش کیا، جس نے اپنے ٹھوس ارداے، پختہ یقین اور عزم مصمم کے بل بوتے پر اقبال ؒ کے خواب کو حقیقت میں بدل ڈالا۔جو اپنی سیاست کے آغاز میں ہی دو قومی نظرئیے کا حامی تھا اہل دانش نے اس کے اس فیصلے کو غلط کہا لیکن آنے والے وقت نے اس کے اس فیصلے کو درست ثابت کیا۔ جس نے کبھی اپنے اصولوں پر سمجھوتا نہیں کیا، جو جسمانی طور پر کمزور لیکن ذہین اور عزم وہمت کا پہار تھا۔ جس نے تعلیم تو کالج اور یونیورسٹی سے حاصل کی جو ماہر قانون دان تھا لیکن وہ ایک سچا مسلمان اور عاشق رسول ﷺ تھا جس کی سوچ فرقہ واریت، قومیت پرستی اور ذات پات کے نظام سے بہت بلند تھی۔ اس کی تعریف صرف اپنے ہی نہیں بلکہ ان کے مخالف بھی کرتے تھے اورکرتے رہیں گے۔ ان کی صلاحیتوں اور اصول پسندی کو آج بھی قدر کی نگاہ سے دیکھا جاتا ہے۔ وہ دنیا کے ایک عظیم لیڈراورمملکت خدادداد پاکستان کے بانی تھے۔
دنیا میں بہت کم ایسے لوگ ہوتے ہیں جو دنیا کا نقشہ بدل کررکھ دیتے ہیں۔ اور بابائے قوم قائداعظم محمدعلی جناحؒ کا شمار بھی ایسی ہی گوہرنایاب شخصیات میں ہوتا ہے۔ اے کاش ہم وہ پاکستان بنانے میں کامیاب ہوجائیں جو قائداعظم محمدعلی جناح ؒ کا خواب تھا
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP