پاک ہزارہ گروپ کے وفد کی گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات - Haripur Today

Breaking

Monday, 9 December 2019

demo-image

پاک ہزارہ گروپ کے وفد کی گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات

پاک ہزارہ گروپ کے وفد کی گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات


IMG-20191016-WA0396



متحدہ عرب امارات (ابوظہبی) پاک ہزارہ گروپ کے وفد کی گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات، پاک ہزارہ گروپ کے سرپرست اعلی ملک منیرکے گھر پر قاضی اعجاز اور نیازعلی جدون کی سربراہی میں اور دیگر ممبران نے گورنر پنجاب چوہدری سرور سے ملاقات کی گئی،  وفد کی جانب سے مختلف گزارشات
IMG-20190707-WA0155
گورنرپنجاب کی خدمت میں پیش کی گئیں، جس میں اوورسیز پاکستانی اور بالخصوص ہزارہ وال اوورسیز پاکستانیوں کو درپیش مسائل اور اُن کے حل کے لئے مختلف تجاویز بھی زیربحث آئیں۔ جنرل سیکرٹری نیازعلی جدون کی جانب سے صوبہ پنجاب میں ہزارہ ڈویژن سے تعلق رکھنے والے طالب علموں کے لئے وہاں کے کالجوں /سکولوں اور یونیورسٹیوں میں کوٹہ بڑھانے پر بھی سفارشات پیش کی گئیں

IMG-20190707-WA0150

Press+Release

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages