پاک
ہزارہ گروپ کے ابوظہبی ونگ کے زیراہتمام میٹنگ کا انعقاد اور نئے ممبرز کی شراکت
پاک
ہزارہ گروپ کے ابوظہبی ونگ کے زیراہتمام میٹنگ کا انعقاد اور نئے ممبرز کی شراکت
ابوظہبی
(۱۰
نومبر۹۱۰۲)یکم نومبر۹۱۰۲ کو
پاک ہزارہ گروپ ابوظہبی ونگ کے زیراہتمام ایک میٹنگ کا انعقاد کا ہوا، جس میں ہزارہ
ڈویژن سے تعلق رکھنے والے اوورسیز نے کثیر تعداد میں شرکت کی، پاک ہزارہ گروپ کا منشور
اور مقصد جان کرشرکاء نے اپنی جنبہ برادری کے سمیت پاک ہزارہ گرو پ میں شمولیت کا اعلان
کیا، اور ہر مشکل گھڑی میں ہزارہ وال کمیونٹی کا ساتھ دینے کی یقین دہانی کروائی. میٹنگ
کے شرکاء حاجی عبدالرزاق، پروفیسر آصف اعوان،
تیمور اعوان، دلدار شاہ نے اپنے خیالات کا اظہار کیا اورپاک ہزارہ گروپ کی کاوشوں کو
سراہا.
اس
موقع پر مرکزی جنرل سیکرٹری نیازعلی جدون نے پاک ہزارہ گروپ کا منشور اور کارگزاری
کو تفصیلاََ بیان کیاان کے ساتھ ساتھ مرکزی چئیرمین قاضی اعجازاور مزکزی صدر اکرم تنولی
بھی موجود تھے.
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP