ہماری افواج
تحریر عدیل گجر پاک ہزارہ گروپ
ہم اکثر اس بات کو کوئی اہمیت نہیں دیتے ہیں کہ ہم ایک آذاد ملک کے شہری ہیں، ہمارے شہر اور وہ تمام علاقے پراُمن ہیں جہاں جہاں ہم جاتے ہیں، یہ آذادی اور یہ امن پاک فوج اور سیکورٹی اداروں کی وجہ سے ممکن ہے، جو چوبیس گھنٹے ہمارے ملک کو بیرونی اور داخلی خطرات سے محفوظ رکھنے کے لئے کام کرتے ہیں، ان کا کردار ملکی دفاع اور سلامتی کے لئے سویلین حکومت کی راہنمائی میں کام کرنا ہے، اور ان اداروں کے اہلکار ضرورت پڑنے پر فرض کی راہ میں بڑی قربانیاں دیتے ہیں،ہماری افواج کی جانب سے فراہم کی گئی دفاع کی خدمات کا سالانہ جشن قوم یوم دفاع کے طور پر مناتی ہے، یومِ دفاع جیسا کہ نام سے ظاہر ہے اُس دن کی یاد میں منایا جاتا ہے جس دن ہماری افواج نے1965ء میں ہندوستانی افواج کا ڈٹ کر مقابلہ کیا تھااور اپنے ملک کا دفاع کیا تھااسے ہر سال 6ستمبرکو منایا جاتا ہے، دشمن نے 6ستمبر1965ء کو ہمارے ملک پر حملہ کیا، یہ مقبوضہ کشمیر میں پاکستانی افواج کی پیش قدمی روکنے کا ردعمل تھا،دشمن نے مرکزی طور پر لاہور، سیالکوٹ اور سندھ کے صحرائی علاقوں پر حملہ کیا تھا، یہ جنگ 22ستمبر1965ء تک جاری رہی، جس کے بعد دونوں فریقین نے اقوام متحدہ کے زیرانتظام جنگ بندی کو قبول کرلیا.
Our forces
Written by Adeel Gujjar Pak Hazara Group
We often do not care that we are citizens of a free country, our cities and all the areas where we go are peaceful, this freedom and this peace is possible because of the Pakistan Army and security agencies, which They work around the clock to protect our country from external and internal threats, their role is to work under the guidance of the civilian government for national defense and security, and the personnel of these institutions make great sacrifices in the way of duty when needed. The annual celebration of the defense services provided by our forces is celebrated as National Defense Day. Defense Day, as the name implies, is commemorated on the day that our forces passed in 1965. The Indian forces fought hard and defended their country. It is celebrated on September 6 every year. The enemy invaded our country on September 6, 1965. It was a reaction to stop the advance of Pakistani forces in occupied Kashmir. As it invaded the desert areas of Lahore, Sialkot and Sindh, the war lasted until September 22, 1965, after which both sides The United States has agreed to a ceasefire.
قواتنا
بقلم Adeel Gujjar Pak Hazara Group
غالبًا ما لا نهتم بأننا مواطنون في بلد حر ، ومدننا وجميع المناطق التي نذهب إليها سلمية ، هذه الحرية وهذا السلام ممكنان بسبب الجيش الباكستاني والأجهزة الأمنية ، التي إنهم يعملون على مدار الساعة لحماية بلادنا من التهديدات الخارجية والداخلية ، ودورهم هو العمل بتوجيه من الحكومة المدنية للدفاع والأمن الوطنيين ، ويقدم موظفو هذه المؤسسات تضحيات كبيرة في طريق الواجب عند الحاجة. يتم الاحتفال بالاحتفال السنوي للخدمات الدفاعية التي تقدمها قواتنا بيوم الدفاع الوطني ، ويوم الدفاع كما يوحي الاسم ، في اليوم الذي مرت فيه قواتنا عام 1965. وقاتلت القوات الهندية بضراوة ودافعت عن بلادها ، ويحتفل بها في السادس من سبتمبر من كل عام ، وقد اجتاح العدو بلادنا في 6 سبتمبر 1965 ، وكان رد فعل لوقف تقدم القوات الباكستانية في كشمير المحتلة. كما اجتاحت المناطق الصحراوية في لاهور وسيالكوت والسند ، استمرت الحرب حتى 22 سبتمبر 1965 ، وبعدها كان الطرفان. وافقت الولايات المتحدة على وقف إطلاق النار.
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP