پاک ہزارہ گروپ کا اپنےمیگ ٹی وی {یوٹیوب} چینل کا آغاز - Haripur Today

Breaking

Friday 11 October 2019

پاک ہزارہ گروپ کا اپنےمیگ ٹی وی {یوٹیوب} چینل کا آغاز

پاک ہزارہ گروپ کا اپنےمیگ ٹی وی {یوٹیوب} چینل کا آغاز
پاک ہزارہ گروپ نے ایک اور سنگ میل عبور کر لیا، پاک ہزارہ گروپ نے اپنے یوٹیوب چینل کا باقاعدہ آغاز کردیا ہے۔ انشاءاللہ اوورسیز میں رہنے والے تمام ہزارے وال دوستوں کو انٹرٹیمنٹ کے مواقع ملیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ آپ بھی وقتا فوقتا اس چینل پر مدعو ہوتے رہیں گے ۔ آپ سب دوستوں کے تعاون سے محدود وقت میں جو کامیابیاں مل رہی ہیں اُس میں آپ سب آپ سب ممبران کی بھرپور محنت اور تعاون حاصل ہے۔
میگ ٹی وی پر مختلف اوقات میں پاکستان سے بلائے گئے معروف اداکاروں، ادیب اور شعرا سمیت مختلف حضرات کو دعوت دی جائے گی اور آپ سب دوستوں کی بیھٹک بھی جمتی رہی گی ۔
سب دوستوں ممبران سے تعاون کی اُمید ہے آپ اس چینل کو سبسکرائب بھی کریں اور شئیر بھی کریں۔
پاک ہزارہ کمیونٹی میگ ٹی وی

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages