ملک منیراعوان کو پنجاب گورنمنٹ نے متحدہ عرب امارات میں بزنس کونسل ایڈوائزر تعینات کردیا گیا - Haripur Today

Breaking

Saturday, 26 September 2020

ملک منیراعوان کو پنجاب گورنمنٹ نے متحدہ عرب امارات میں بزنس کونسل ایڈوائزر تعینات کردیا گیا

 




ملک منیراعوان کو پنجاب گورنمنٹ نے متحدہ عرب امارات میں بزنس کونسل ایڈوائزر تعینات کردیا گیا

متحدہ عرب امارات (محمدعاشق اعوان) متحدہ عرب عرب میں سرزمین ہزارہ کے لئے ایک اور اعزاز، ملک منیر اعوان کو متحدہ عرب امارات میں گورنمنٹ آف پنجاب کی طرف سے بزنس کونسل ایڈوائزر تعینات کردیا گیاہے۔ ملک منیر اعوان کا تعلق سرزمین ہزارہ کی تحصیل لورہ کے نواحی علاقے بل گدائی سے ہے اس سے پہلے ملک منیر اعوان گورنمنٹ آف پنجاب کے سپوک پرسن کے طور پر کام کررہے تھے، موصوف کا شمار متحدہ عرب امارات کے معروف بزنس مینوں میں ہوتا ہے، اور متحدہ عرب امارات میں پاکستان اور بالخصوص ہزارہ کی بھرپور نمائندگی کرتے ہیں اور پاک ہزارہ گروپ متحدہ عرب امارات کے سرپرست اعلیٰ بھی ہیں

 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages