حلقہ پی کے سنتیس سردار وقاربنی کا حویلیاں میں بڑامعرکہ نلوٹھہ کا
آبائی گھر توڑدیا
حویلیاں کی پانچ یونین کونسلوں کے سرکردہ رہنماؤں نثارصفدر،افتخارجدون،اسلم زرخان،فیصل خان،سردارمختیار،شانی خان،چوہدری جہانگیراور نملی میراکی مغل برادری نے بھی حق میں فیصلہ کردیا،تفصیلات کے مطابق ایبٹ آبادکے صوبائی حلقہ پی کے سنتیس پر عمران خان کے نامزد کھلاڑی سردار وقار بنی کی قسمت جاگ اٹھی حویلیاں کے دو بڑے سیاسی گھرانوں اور پانچ یونین کونسلوں کا بڑا ووٹ بینک اپنے نام کرلیا، سابق ایم پی اے و پی ٹی آئی رہنما نثارصفدرخان ممبرضلع کونسل افتخار خان جدون، سابق ممبر ضلع کونسل وسابق صوبائی امیدوار قومی اسمبلی اسلم زرخان جدون ، ضلع ممبر لنگڑیال فیصل خان،تحصیل ممبر سردار مختیار،تحصیل ناظم شانی خان اور تحریک انصاف کے تمام امیدواروں نے سردار وقار بنی کی حمائیت کا اعلان کرتے ہوئے مدمقابل مسلم لیگ ن کے نامزد امیدوار سردار اورنگ زیب نلوٹھہ کے آبائی گھر کو ملیا میٹ کردیا جبکہ کے بابا حیدرزمان کے بھائی سردار گوہر زمان اور آذاد امیدوار سردار ادریس کے لیئے بھی خطرہ کی گھنٹی بجادی اس سلسلہ میں گزشتہ روز حویلیاں میں بڑے گرینڈ جرگے میں حویلیاں کی دونوں بڑی شخصیات نے سردار وقار بنی کی حمائیت کا اعلان کردیا اس موقع پر پی ٹی آئی کے کارکنان اور عمائدین علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی آخر میں سردار وقار بنی نے تمام عمائدین علاقہ اور کارکنان کا شکریہ ادا کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ میری جیت کی نوید حویلیاں کی پانچ یونین کونسلوں کے سرکردہ افراد نے سنادی ہے اب پچیس جولائی کو صرف کاغذی خانہ پری ہوگی. سردار وقار بنی نے نملی میرا، کرمالہ کی مغل برادری نے سردار وقار بنی کے حق میں فیصلہ دے دیا اس موقع پر مغل برادری کے افراد نے سردار وقار بنی کی حمائت کا اعلان کردیا

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP