نلوٹھہ تاجوال میں انتقامی
کاروائیاں بند کرے ، اہلیان ٹوپہ چاجر
نلوٹھہ تاجوال میں انتقامی کاروائیاں بند کرے ، اہلیان ٹوپہ چاجر
حلقہ پی کے سنتیس سردار اورنگ زیب نلوٹھہ نے سیاسی انتقامی کاروائیاں شروع کردیں ، اہلیان ٹوپلہ چاجر نے خبردار کیا ہے کہ ہمارے علاقے کے فنڈ جو سابق ایم پی اے سردار ادریس نے ٹوپلہ چارجر روڈ کے لیئے مختص کیا تھا اسی دوسری جگہ ٹرانسفر کیا جارہا ہے اگر فنڈ پہنچ گیا تو ہم اہلیان ٹوپلہ چارجر بھرپور احتجاج کا حق رکھتے ہیں موجودہ ایم پی اے دوسروں کی فنڈ پر سیاست کرنے کے بجائے اپنا فنڈ حلقے میں لگائیں

aseee ka name sayisat hia
ReplyDelete