ہزارہ سے ہیٹرک مکمل کرنے
والے سردار اورنگ زیب نلوٹھہ پریذائیڈنگ آفیسر مقرر
ہزارہ سے ہیٹرک مکمل کرنے والے سردار اورنگ زیب نلوٹھہ پریذائیڈنگ
آفیسر مقرر
ہزارہ کا ایک اور اعزاز تین بار ہیٹرک مکمل کرنے والے سردار اورنگ زیب نلوٹھہ خیبرپختونخواہ کی صوبائی اسمبلی کے امیدواروں سے حلف لیں گے گورنر خیبرپختونخواہ نے سردار اورنگ زیب نلوٹھہ کو پریذائیڈنگ آفیسر مقررکردیا ہے خیبرپختونخواہ اسمبلی کے سابق سپیکر اسد قیصر کے قومی اسمبلی کے سپیکر بننے کے باعث پریذائیڈنگ آفیسر نومنتخب ایم پی ایز سے حلف لیں گے
تفصیلات کے مطابق گورنر خیبرپختونخواہ اقبال ظفر جھگڑا نے ہزارہ سے مسلسل تیسری بار کامیاب ہونے والے سردار اورنگ زیب نلوٹھہ کو خیبرپختونخواہ اسمبلی میں پریذائیڈنگ آفیسر مقررکردیا ہے سپیکر کی عدم موجودگی کے باعث پریذائیڈنگ آفیسر نومنتخب ایم پی ایز سے حلف لیں گے واضح رہے کہ سابق سپیکر اسد قیصر قومی اسمبلی میں سپیکر منتخب ہوگئے ہیں جس کی وجہ سے خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سپیکر کی نشست خالی ہے اس لیئے پریذائیڈنگ آفیسر کا تقررکیا جاتا ہے تاکہ نومنتخب ممبران اسمبلی سے حلف لیا جاسکے اور نئے سپیکر اور ڈپٹی سپیکر کا انتخاب کیا جاسکے
واضح رہے کہ گزشتہ اسمبلی میں بھی حلف برداری کے موقع پر سردار اورنگ زیب نلوٹھہ نے اپنی مادری زبان ہندکو میں حلف لیا تھا جس کے باعث انہیں ہزارہ بھر میں بھرپور پذیرائی ملی تھی

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP