مرتضی جاوید عباسی اور نلوٹھہ نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا
ہمارے ووٹوں سے منتخب لیگی عناصر نے ہمیں ایک سازش کے تحت پسماندہ رکھامگر اب اقتدار کے دن ختم
مرتضی جاوید عباسی اور سردار اورنگ زیب نلوٹھہ نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ہمارے ووٹوں سے منتخب لیگی عناصر نے ہمیں ایک سازش کے تحت پسماندہ رکھا مگراب ان کے اقتدار کے دن ختم ہوچکے ہیں ، پاکستان تحریک انصاف کے کے امیدواروں علی خان جدون اور الحاج سکندر لودھی کی سلطانپور ، چمبہ، نوشہرہ اور کالومیرا میں انتخابی مہم عوام کا والہانہ استقبال قومی اسمبلی کی نشست NA16اور صوبائی اسمبلی حلقہPK38کے لیئے پی ٹی آئی امیدوار علی خان جدون اور الحاج قلندرلودھی کے سلطانپور میں الیکشن آفس کے افتتاح میں اہلیان علاقہ کی بڑی تعداد امڈ آئی جمعرات کی رات دس بجے منعقدہ افتتاح میں عوام کی بڑی تعداد نے دونوں امیدواروں کا والہانہ استقبال کیا اور ہر ممکن سپورٹ کی یقین دہانی کروائی اس موقع پر مقامی ناظم سلیم خان نے صدارت میں ایک جلسہ سے خطاب کے دوران دونوں امیدواروں نے حلقہ کی محرومیوں کے خاتمے کا عزم کیا اور علاقہ کو نظرانداز کرنے پر سابق ممبران قومی اور صوبائی اسمبلی کو کڑی تنقید کا نشانہ بھی بنایا
انہوں نے ماضی کے لیگی ممبران اسمبلی کی ذیاتیوں کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ مرتضی جاوید عباسی اور اورنگ زیب نلوٹھہ نے عوام کو مایوسی کے سوا کچھ نہیں دیا ، ہمارے ووٹو ں سے منتخب لیگی عناصر نے ہمیشہ ایک سازش کے تحت پسماندہ رکھا ہے مگر اب ان کے اقتدار کے دن ختم ہوچکے ہیں اور پی ٹی آئی کے امیدوار کامیاب ہوکر اس ذیادتی کا ازالہ کریں گے

Murtaza Javed Abbasi and Nalothah gave nothing to the public
except for disappointment
The elements elected from our votes have led us under a
conspiracy. Now the days of power ended
Murtaza Javed Abbasi and Sardar Aurangzeb Nalothah gave
nothing to the people except the disappointment, the elements elected from our
votes kept us back under a conspiracy, but the days of their power have ended,
the candidates of Pakistan Tehreek-e-Insaf (PTI), Ali Khan Jeddah And election
campaign in Sultanpur, Chhubah, Naushera and Colomera of الحاج سکندر لودھی, and the election campaign was inaugurated
in Sultanpur of PTI candidates NA Khan and Provincial Assembly constituency
PK38 for the National Assembly seat NA16 and the provincial assembly. Number Id
was organized on Thursday night at 10 o'clock In the Fatwa, the number of
people welcomed both the candidates and welcomed all the candidates, on the
occasion, local Nazim Salim Khan addressed both the candidates during a meeting
while presiding over the two candidates to end the constituency of the
constituency and the area On ignoring the former members, the national and
provincial assemblies also criticized
He mentioned the ghosts of the late League members of the
past and said that Murtaza Javed Abbasi and Aurangzeb Nalothah gave nothing but
frustration to the masses, the elected elements from our voters have always
kept backward under a conspiracy but now Their power days have ended and the
candidates of PTI will be successful and try to tackle it.
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP