ہری پور گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا لیں - Haripur Today

Breaking

Tuesday, 15 December 2020

ہری پور گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا لیں

 


 ہری پور گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا لیں

ہری پور کے نواحی علاقہ تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود تھلہ میں گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھالی، مذکورہ خاتون کو تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا پولیس نے اقدام خودکشی کا مقدمہ درج کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود گاؤں تھلہ میں نند سے جھگڑے پر دلبرداشتہ ہوکر ثناء زوجہ محمدقاسم نے زہریلی گولیاں کھا کرزندگی کاخاتمہ کرنا چاہا جسے ٹراماسنٹر ہری پور میں منتقل کرکے ابتدائی طبی امداد دی گئی اور بعدازاں ایبٹ آباد ریفر کردیا گیا پولیس نے زیر دفعہ 325کے تحت مقدمہ درج کرلیا۔

بلیووہیل کے بعد نئی گیم مومو کھیلنے والوں میں خودکشی۔۔۔۔ مزید پڑھیں

 

پچیس سالہ نوجوان سکول ٹیچر نے خودکشی کرلی۔۔۔ مزید پڑھیں 

 

ایبٹ آباد نوجوان نے خودکشی کرلی، لاش پوسٹمارٹم کے بعدورثاء کے حوالے۔۔۔۔ مزید پڑھیں

 

ہری پور بچوں کی لڑائی پرخاوند کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ خاتون کا اقدام خودکشی۔۔۔ مزید پڑھیں

 

ہری پور میں ایک ہی دن دو نوجوانوں کی خودکشیاں۔۔۔۔مزید پڑھیں

 

تھانہ ناڑہ کی حدود میں نوجوان کی خودکشی۔۔۔۔ مزید پڑھیں

 

ہری پورسسر کی ڈانٹ پر بہو نے زہریلی گولیاں نگل لیں۔۔۔۔ مزید پڑھیں

 

پوسٹ گریجویٹ کے طالب علم کی اقدام خودکشی۔۔۔۔ مزید پڑھیں

 

ہری پور نوجوان کا اقدام خودکشی۔۔۔۔ مزید پڑھیں

 

حویلیاں میں نجی سکول کے طالبعلم نے خودکوگولی مار کرخودکشی کرلی۔۔۔ مزید پڑھیں

 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages