حویلیاں
میں نجی سکول کے طالب علم نے خود کو گولی مارکرخودکشی کرلی، تفصیلات کے مطابق گزشتہ
روز نجی سکول میں فرسٹ ائیر کے طالب علم قاسم خان ولد اعظم خان سکنہ لنگرہ نےکمرہ جماعت
میں خود کو گولی مار کر خودکشی کرلی ، دیگر طلباء کے مطابق ٹیچر نے تمام بچوں کو جماعت
سے باہر نکال کرلے گئے لیکن مذکورہ طالب علم قاسم خان باہر نہیں آیا، اور اسی دوران
قاسم خان نے خود پر گولی چلا دی، شدید زخمی حالت میں اس کو ڈی ٹائپ ہسپتال پہنچایا
گیا جہاں ابتدائی طبی امداد کے بعد قاسم خان کو ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد میں
ریفر کردیا گیا، جہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا، ڈی ٹائپ ہسپتال حویلیاں
میں پوسٹ مارٹم کے بعد طالب علم کی نعش ورثاء کے حوالے کردی گئی، طالب علم کے والد
اعظم خان نے کہا کہ وہ کسی کو مورد الزام نہیں ٹھہرائیں گے یہ ان کے بچے کا ذاتی فعل
تھا
Wednesday, 20 February 2019

Home
Havelian
Havelian Student Suicide
Student Suicide
Suicide Case in Pakistan
حویلیاں میں نجی سکول کے طالب علم نے خود کو گولی مارکرخودکشی کرلی
حویلیاں میں نجی سکول کے طالب علم نے خود کو گولی مارکرخودکشی کرلی
Tags
# Havelian
# Havelian Student Suicide
# Student Suicide
# Suicide Case in Pakistan
Share This

About Muhammad Ashiq
Newer Article
ہری پور گوشت کھانے سے 30 افرادکی حالت نازک
Older Article
بچے اغواکرنے والی عورت گرفتار
ہری پور گھریلو جھگڑے پر خاتون نے زہریلی گولیاں کھا لیں
Muhammad AshiqDec 15, 2020ہری پور سسر کی ڈانٹ پر بہو نے زہریلی گولیاں نگل لیں
Muhammad AshiqNov 21, 2020ہری پور بچوں کی لڑائی پر خاوند کی ڈانٹ ڈپٹ سے خاتون کا اقدام خودکشی
Muhammad AshiqNov 21, 2020
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP