ہری پور سسر کی ڈانٹ پر بہو نے زہریلی گولیاں نگل لیں - Haripur Today

Breaking

Saturday, 21 November 2020

ہری پور سسر کی ڈانٹ پر بہو نے زہریلی گولیاں نگل لیں

 

 

ہری پور سسر کی ڈانٹ پر بہو نے زہریلی گولیاں نگل لیں

ہری پورمیں تھانہ صدر کی حدود پھرہاڑی میں سسر کی ڈانٹ پر بہو نے زہریلی گولیاں کھا لیں، تشویشناک حالت میں ہسپتال منتقل، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ صدر کی حدود پھرہاڑی میں گھریلو کام کاج کی وجہ سے سسر کی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر صائمہ بی بی زوجہ عمران نے چوہے مار گولیاں کھا کر زندگی کا خاتمہ کرنے کی کوشش کی جسے تشویشناک حالت میں ٹراما سنٹر ہری پور لایا گیا جہاں طبی امداد کے بعد ایوب میڈیکل کمپلیکس ایبٹ آباد ریفر کردیا گیا، خاتون کے خلاف مقدمہ زیر دفعہ 325اقدام خودکشی کے تحت مقدمہ درج کرلیا گیا۔

 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages