ایبٹ آباد نوجوان نے خودکشی کرلی ، لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے - Haripur Today

Breaking

Wednesday, 15 August 2018

ایبٹ آباد نوجوان نے خودکشی کرلی ، لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے

ایبٹ آباد نوجوان نے خودکشی کرلی ، لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے
ایبٹ آباد نوجوان نے خودکشی کرلی ، لاش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے
ایبٹ آباد کے رہائشی نوجوان نے خودکشی کرلی، نعش کو پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردیا گیا، اس ضمن میں تھانہ سٹی ایبٹ آباد کے ایس ایچ او شہریار خان نے صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے بتایا کہ ذیشان عرف شانی ولد منظور احمد سکنہ شہزاد کالونی محلہ کسی ملکپورہ پاک فوج میں خدمات سرانجام دے رہا تھا . ذیشان عرف شانی ڈیڑھ ماہ قبل پاک فوج سے بغیر چھٹی لیئے گھر واپس آگیا ذیشان کے والدین کے مطابق بدھ کے روز اس نے خود کو گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا خودکشی کرنے کی کوئی معقول وجہ بھی نہیں تھی ذیشان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر خودکشی کی، ذیشان عرف شانی کی نعش پوسٹمارٹم کے بعد ورثاء کے حوالے کردی گئی تھانہ سٹی ایبٹ آباد نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages