ہری پور ٹریفک حادثہ بیٹا جاں بحق والدہ شدید زخمی - Haripur Today

Tuesday, 14 August 2018

demo-image

ہری پور ٹریفک حادثہ بیٹا جاں بحق والدہ شدید زخمی

ہری پور ٹریفک حادثہ بیٹا جاں بحق والدہ شدید زخمی
Bike+accident+in+Haripurtoday+news
ہری پور ٹریفک حادثہ بیٹا جاں بحق والدہ شدید زخمی
والدہ کے ہمراہ فوتگی سے واپس آنے والا نوجوان ٹریفک حادثے میں جاں بحق جبکہ اُس کی والدہ شدید زخمی ہوگئیں، تفصیلات کے مطابق پھرہالہ کا رہائشی عمیر سلطان اپنی والدہ کے ہمراہ کسی فوتگی پر فاتحہ خوانی کے لیئے شاہ مقصود گیا ہوا تھا کہ واپسی پر راستے میں دونالی پل کے قریب ان کا موٹرسائیکل حادثے کا شکار ہوگیا، اور پل سے نیچے جاگرا، جس کے نتیجہ میں عمیر سلطان جاں بحق جبکہ اس کی والدہ شدید زخمی ہوگئیں بتایا جاتا ہے کہ متوفی نوجوان انتہائی متقی اور پرہیزگار شخص تھا اور کافی عرصہ سے تبلیغی جماعت کے ساتھ منسلک تھا اور چند روز پہلے ہی تبلیغ سے واپس آیا تھا

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages