ہری پورتیزرفتارکارالٹنے سے خواتین سمیت پانچ افراد شدید زخمی - Haripur Today

Monday, 30 November 2020

demo-image

ہری پورتیزرفتارکارالٹنے سے خواتین سمیت پانچ افراد شدید زخمی

 

Haripur+Car+Accident+

ہری پورتیزرفتارکارالٹنے سے خواتین سمیت پانچ افراد شدید زخمی

ہری پور میں چیچیاں موٹروے انٹرچینج کے قریب تیزرفتار موٹرکار الٹ گئی گاڑی میں سوار ایک خاندان کی خواتین سمیت پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے زخمیوں کو ٹراماسنٹر ہری پور منتقل کرکے طبی امداد دی گئی، حادثہ گاڑی کا سٹیرنگ لاک ہونے کی وجہ سے پیش آیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز راولپنڈی سے ہری پور آنے والی گاڑی کو چیچیاں موٹروے انٹرچینج کے مقام پر الٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک ہی خاندان کے پانچ افراد شدید زخمی ہوگئے۔ زخمیوں میں محبوب۔ محبت، لعل، ایوب اور واجد ایوب شامل ہیں مذکورہ تمام زخمی افراد ہزارہ کالونی راولپنڈی کے رہائشی بتائے جاتے ہیں حادثہ گاڑی کا سٹیرنگ لاک ہونے اور تیزرفتاری کی وجہ سے پیش آیا حادثے کے بعد زخمیوں کو ٹراما سنٹر منتقل کردیا گیا

 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages