وزیراعظم بننے سے پہلے ہی عمران خان کے لیئے شاندار تحفہ پہنچ گیا - Haripur Today

Breaking

Wednesday 15 August 2018

وزیراعظم بننے سے پہلے ہی عمران خان کے لیئے شاندار تحفہ پہنچ گیا

وزیراعظم بننے سے پہلے ہی عمران خان کے لیئے شاندار تحفہ پہنچ گیا
وزیراعظم بننے سے پہلے ہی عمران خان کے لیئے شاندار تحفہ پہنچ گیا
وزیراعظم بننے سے پہلے ہی عمران خان کے لیئے شاندار تحفہ پہنچ گیا کیونکہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی کی جماعت حکومت بنانے کے لیئے اکثریت حاصل کرچکی ہے اسی سلسلے میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کے سربراہ حلف اٹھانے اور دیگر قومی تقریبات میں جناح کیپ اور شیروانی استعمال کرتے رہے ہیں ملتان سے تعلق رکھنے والے عباس علی نے ملک عامرڈوگر ایم این اے کے توسط سے جناح کیپ کا تحفہ ارسال کیا ہے عمران علی کا کہنا ہے کہ انہوں نے یہ جناح کیپ خصوصی طور پر عمران خان کے لیئے تیار کی ہے عباس علی کا کہنا تھا کہ ہم تین نسلوں سے جناح کیپ تیار کررہے ہیں اور میرے دادا نے قائداعظم محمدعلی جناح ؒ کے لیئے بھی کئی ٹوپیاں تیارکرکے انہیں تحفے کے طور پر دی تھیں

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages