کام کے دوران ٹریکٹر الٹنے سے نوجوان جاں بحق - Haripur Today

Friday, 20 November 2020

demo-image

کام کے دوران ٹریکٹر الٹنے سے نوجوان جاں بحق

 

Haripur+Tractor+Accident+

 

کام کے دوران ٹریکٹر الٹنے سے نوجوان جاں بحق

ہری پور کے نواحی موضع نڑتوپہ میں کھیتوں میں کام کے دوران ٹریکٹر الٹنے سے نیچے دب کر سفیراحمد نامی شخص جاں بحق ہوگیا، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز ہری پور شہر کے تھانہ صدر کی حدود نڑتوپہ محلہ غلام آباد کا رہائشی سفیر احمد ولد عبدالمالک اپنے کھیتوں میں ٹریکٹر کے ذریعے کام کررہا تھاکہ اچانک ٹریکٹر الٹ گیا اور سفیر احمد اس کے نیچے دبنے سے جاں بحق ہوگیا جس کی نعش مقامی لوگوں نے اپنی مدد آپ کے تحت ٹراما سنٹر ہری پور منتقل کی جہاں پر ضروری کاروائی کے بعد نعش کو ورثاء کے حوالے کردیا گیا

 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages