40ہزار مالیت کے کے پرائزبانڈ اگلے برس مارچ تک رجسٹرڈ کروائیں
چئیرمین
فیڈرل بورڈ آف ریونیو ایف بی آر شبر زیدی نے چالیس ہزار مالیت والے پرائز بانڈز اگلے
برس رجسٹرڈ کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں غیررجسٹرڈ پرائزبانڈ رکھنا
غلط ہے این این اے کے مطابق نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ رجسٹرڈ پرائز
بانڈ آپ ڈکلئیر کروا سکتے ہیں اس کا کوئی ایشو نہیں ہے ، بئیریر پرائز بانڈ رجسٹر ہے
اس کا کوئِی رائٹ نہیں ہے ،
اس
کے لئِے چالیس ہزار مالیت کے پرائزبانڈز 2020 تک رجسٹرڈ ہونے والے ہیں لہذا مارچ
2020 تک ان کو کیش کروانا ہوگا، اس کے علاوہ جو دیگر چھوٹے پرائز بانڈذ ہیں وہ ختم
ہوجائیں گے مگر بئیریر پرائز بانڈز پر آج ایمنسٹی نہیں ہے
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP