آئی ایس آئی کو معلومات دیتے گرفتار فوجی کے انکشافات نے تھرتھلی مچادی - Haripur Today

Breaking

Sunday, 30 June 2019

آئی ایس آئی کو معلومات دیتے گرفتار فوجی کے انکشافات نے تھرتھلی مچادی

آئی ایس آئی کو معلومات دیتے گرفتار فوجی کے انکشافات نے تھرتھلی مچادی



آئی ایس آئی کو معلومات دیتے گرفتار فوجی کے انکشافات نے تھرتھلی مچادی
امریکن ماہرین نے بھی بالآخر تسلیم کرلیا کہ پاکستان کی خفیہ ایجنسی آئی ایس آئی کے درجنوں جاسوس بھارت کی آرمی اور اس کی جوہری لیبارٹریوں میں موجود ہیں پروفیسر مائیکل تھیبیس کا کہناکہ سب سے بڑا سوال بھارت کی خفیہ ایجنسی را پر اُٹھتا ہے کہ آئی ایس آئی اس کے گھر میں نقب لگا رہی ہے اور وہ سو رہی ہے
ذرائع ابلاغ کی رپورٹ سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ گزشتہ روز بھارت کی ریاست اترپردیش کے میرٹھ سے ایک فوجی آفیسر کنچن سنگھ کو اس وقت گرفتار کیا گیا جب وہ نہایئت احساس معلومات پاکستان کی خفیہ ایجنسی کو فراہم کررہا تھا وہ ایک سال سے بطور ایجنٹ کے کام کررہا تھا اس نئے واقعہ کے بعد بھارت کی خفیہ ایجنسیاں متحرک ہوگئی ہیں
کنچن سنگھ نے اہم انکشافات کرتے ہوئے کہا کہ لال قلعہ پر کسی بھی وقت پاکستانی پرچم لہرا کر یہ وہ ثابت کرنا تھا کہ بھارت ہوش کے ناخن لے پاکستان اس کے گھر میں داخل ہوچکا ہے
ماہرین نے اس واقعہ کو مودی حکومت کے لئِے چیلنج قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ جب بھارت کے تمام اہم اداروں میں پاکستان کے مخبر پائے جاتے ہیں تو اس کا مطلب صاف ظاہر ہے کہ بھارت کی ۱۳ ریاستوں میں چلنے والی علیحدگی پسند تحریکوں کے پیچھے بھی پاکستان ہی ہے بلوچستان میں بھارت کی طرف سے کھیلے جانے والے کھیل کے جواب میں آئی ایس آئی بڑا آپریشن کرنے کا منصوبہ رکھتی ہے گرفتار ہونے والے فوجی کے انکشافات نے بھارت میں تھرتھلی مچا دی ہے فوجی سربراہان نے واقعہ کی تحقیقات کا حکم جاری کردیا ہے جبکہ مودی حکومت تذبذب کا شکار ہے





كانت الوحي التي كشفتها المخابرات الباكستانية لإعطاء معلومات إلى المخابرات الباكستانية شديدة
لقد أقر الخبراء الأمريكيون أخيرًا بأن أمناء المخابرات ISI موجودون في جيش ISI ومختبراتها النووية في الهند ، ويقول البروفيسور مايكل ثيسيس إن السؤال الأكبر الذي يطرح نفسه في وكالة المخابرات الهندية يثير ISI لديه نقطة في منزله وهو نائم
جاء من تقرير إعلامي أنه في الأسبوع الماضي ، تم اعتقال ضابط عسكري يدعى كانيشان سينغ من ولاية أوتار براديش بولاية أوتار براديش ، عندما كان يقدم معلومات سرية إلى وكالة الاستخبارات الباكستانية لمدة عام كعميل. الوكالات السرية في الهند كانت ديناميكية بعد هذا الحادث الجديد
وقال كانش سينغ في بيان رئيسي ، مضيفًا أن العلم الباكستاني كان يجب أن يثبت في أي وقت على القلعة الحمراء ، وأنه يتعين عليه إثبات أن الهند قد دخلت المنزل لأخذ أظافرها إلى الوعي.
قال الخبراء إن هذا الحادث يمثل تحديا لحكومة مودي ، وقال إنه عندما توجد أسرار الهند في جميع المؤسسات الكبرى في الهند ، فمن الواضح أنه حتى وراء الحركات الانفصالية في الولايات الهندية الثلاثة عشر. تخطط ISI لإجراء عملية كبيرة في باكستان ردًا على اللعبة التي تلعبها الهند في بلوشستان ، وقد بدأت عمليات الكشف عن المعلومات عن المشتبه بهم المعتقلين في الهند ، وقد أصدر رؤساء الجيش أمراً للتحقيق في الحادث. في حين تشعر حكومة مودي بالقلق


he revelations revealed by the ISI to give information to the ISI were stiff
American experts have finally acknowledged that secret intelligence agency ISI's dozens of spies are present in the army and its nuclear laboratories of India. Professor Michael Thesses says the biggest question arises at the Indian intelligence agency that ISI He is having a point in his house and he is sleeping
It has come from the media report that last week, a military officer, Kanishchan Singh, was arrested from Uttar Pradesh state of Uttar Pradesh, when he was providing secret information information to Pakistan's secret agency for a year as agent. The secret agencies of India have been dynamic after this new incident
Kanch Singh said in a key statement, adding that the Pakistani flag had to prove at any time on the Red Fort, that it had to prove that India had entered the house to take nails to consciousness.
Experts said this incident as a challenge for the Modi government and said that when India's secrets are found in all the major institutions of India, it is clear that even behind the separatist movements in India's 13 States ISI is planning to conduct a major operation in Pakistan in response to the game played by India in Balochistan. The intelligence disclosures of the arrested suspects have begun in India. Military heads have issued an order to investigate the incident. While Modi's government is concerned
 



No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages