ہری پور لائن میں کھمبے پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق - Haripur Today

Breaking

Saturday 22 June 2019

ہری پور لائن میں کھمبے پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق

ہری پور لائن میں کھمبے پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق
ہری پور ہزارہ کی تحصیل غازی میں لائن مین دوران ڈیوٹی بجلی کے کھمبے پر کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا، دیگر اہلکاروں نے متوفی کی نعش کھمبے سے نیچے اتار کر ہسپتال منتقل کردی، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تحصیل غازی کا رہائشی لائن مین سعید دوران ڈیوٹی کھمبے پر چڑھ کر بجلی  کی تاروں کو ٹھیک کررہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا، جس پر دیگر ساتھی اہلکاروں نے کھمبے پر چڑھ کر متوقی کی نعش کو اُتارا اور ہسپتال میں منتقل کردیاجہاں پر پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش کو ورثا کے حوالے کردیا، اور مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی، واپڈا ملازم کی ناگہانی موت پر اہل علاقہ اور اہل خانہ غم سے نڈھال

الميناء يقتل الأعمدة في الطابور
وفقا للتفاصيل ، وفقا للتفاصيل ، وفقا للتفاصيل ، على الانترنت الليلة الماضية ، منموهان من سكان لينها سعيد ، من ناحية أخرى ، قتل في أداء الواجب أثناء الخط في غازي في هاريبور تهسيل من ميناء هزارا. أثناء العمل ، كان الواجب هو تصعيد واجب إصلاح الأسلاك التي وقع فيها الحادث على الفور ، حيث صعد زملائه من الأفراد إلى القطب وأخذوا استقالة الحادث ونقلوا إلى المستشفى ، لكن الشرطة أخذت الجثة بعد الإجراء اللازم. تم تسليمه إلى التراث ، وبدأ إجراء مزيد من التحقيقات من خلال رفع قضية والوظيفة الجائرة لموظفي WAPDA. على المنطقة المكسورة والحزن الأسرة

Haripur hazara Wapada Line Man Die due to power in lines
According to details, according to details, according to details, on line last night, Manmohan resident of Lineha Saeed, on the other hand, was killed in duty line of duty during the line in Ghazi in Haripur Tehsil of Harbor Hazara. On duty, the duty was mounting the duty to repair the wires that the incident took place on the spot, on which other fellow personnel climbed the pole and took away the resignation of the incident and moved to the hospital, but the police took the body after necessary action. Handed over to the heritage, and further investigation started by filing a case and the unfair job of the employees of WAPDA. On the broken area and family grief

 

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages