مسجد
، دُعا اور شراب خانہ
ایک
مسجد کے سامنے شراب خانہ کُھلا ، مسجد میں نمازی ہر نماز کے بعد اس کاروبار کی ناکامی
کی دُعا کرتے ، کچھ دن شراب خانے میں بجلی شارٹ ہونے سے آگ لگ گئی اور سارا سامان جل
گیا۔
شراب
خانے کے مالک نے مسجد کے امام اور نمازیوں کے خلاف کیس درج کروا دیا، اس کا کہنا تھا
کہ میری دُوکان جلنے کی وجہ "دُعا" تھی۔
مسجد
کے امام اور نمازیوں نے اس بات سے انکار کیا کہ آگ ان کی بددُعا کی وجہ سے لگی ہے
جج
نے اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ اس کیس کا فیصلہ کرنا بہت مشکل ہے کیونکہ شراب خانے
کا مالک دُعا کی طاقت پر یقین رکھتا ہے لیکن تمام مسجد والے یقین نہیں رکھتے
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP