بھارت میں ایک لڑکے کو ایسی بیماری ہے جس نے اس کو ریچھ میں تبدیل کردیا - Haripur Today

Breaking

Saturday, 9 February 2019

بھارت میں ایک لڑکے کو ایسی بیماری ہے جس نے اس کو ریچھ میں تبدیل کردیا

بھارت میں ایک لڑکے کو ایسی بیماری ہے جس نے اس کو ریچھ میں تبدیل کردیا
 

 


بھارت میں ایک لڑکے کو ایسی بیماری ہے جس نے اس کو ریچھ میں تبدیل کردیا
بھارت میں رہنے والے ایک لڑکے لالیت کو ایک ایسی بیماری ہے جس کی وجہ سے اُس کے پورے جسم پر بھیڑے کی طرح بال اُگ آئے ہیں اور وہ بالکل بھیڑے کی طرح ہی  نظر آتا ہے ۔ لالیت کی عمر ۱۳ سال ہے اس کو ایک بیماری ہے اس بیماری کی وجہ سے انسان کے پورے جسم پر بال اُگ آتے ہیں
لالیت کو اس بیماری کی وجہ سے بہت سی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے کھلے میں جب لڑکے اُس کو دیکھتے ہیں تو اُس پر مختلف قسم کی آوازیں کستے ہیں جیسا کہ بندر اور کیا کیا، اور ساتھ میں اُس پر پتھر بھی پھینکتے ہیں
لالیت کا کہنا ہے کہ میں بڑا ہو کر پولیس آفیسر بنوں گا اور والدین کے لئیے بہت کچھ کروں گا کیونکہ میرے والدین میرے لئیے بہت کچھ کررہے ہیں
لالیت کا مزید کہناتھا کہ جب میں پیدا ہواتو میرے چہرے پر بال ذیادہ بال تھے میری بھی خواہش تھی کہ میں بھی دوسرے لڑکوں کی طرح نظر آوں لیکن میں اُس کے لئِے اس سے ذیادہ کچھ نہیں کرسکتا تھا
لالیت کی والدہ کا کہنا تھا کہ جب لالیت پیدا ہوا تو ہم نے فورا ایک مقامی ڈاکٹر کو دکھایا اُس نے اس کے فالتو بال صاف کردئیے اور کہا کہ اس کا صرف ایک ہی حل ہے ، میری پانچ بیٹیاں ہیں پانچ بیٹیوں کے بعد بہت سے مندروں میں ہم لوگوں نے دُعائیں مانگیں تب جاکر لالیت پیدا ہوا ، ہمارے لئیے لالیت سب کچھ ہے
لالیت کے والد کا کہنا تھا کہ لالیت کے پیدا ہونے کے دو سال بعد اس میں ایک مہیندرا کی ایک بڑی ہسپتال میں لے کرگیا جہاں پر ڈاکٹروں کی ایک پوری ٹیم موجود تھی جس نے اس کا معائنہ کیا معائنے کے بعد ڈاکٹروں نےکہا کہ اس کی اس طرح کی بیماری کی ابھی تک کوئی دوائی موجود نہیں ہے اور اس پر وہ سرچ کررہے ہیں جونہی ہم لوگ کو کسی طرف سے کوئی خبر ملی تو ہم آپ کو انفارم کردیں گے


No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages