نوازشریف
کی سیاست قطری سے شروع اور پتھری پر ختم ہوتی ہے
نوازشریف کی سیاست قطری سے شروع اور پتھری پر ختم ہوتی ہے
وفاقی
وزیر شیخ رشید نے شریف برادران پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی سیاست قطری
سے شروع ہوکر پتھری پر ختم ہوجاتی ہے عمران خان کو بتا دیا ہے کہ مجھے شہباز شریف بطور
پی اے سی چئیرمین قبول نہیں ، چور کیا احتساب کریں گے عمران خان کے پاس نہ ڈیل ہے اور
نہ ہی ڈھیل ہے ، عمران خان سے میرے معاملات سیٹل ہیں ، باقی سب اندر اور قلندر ہے ،
ریاض فتیانہ کونسلر بننے کے بھی اہل نہیں، عمران خان کی وجہ سے بنے ، سموار تک میرا
پی اے سی کا ممبر بننے کا فیصلہ ہوگا ، پاگل ہوں جو پی اے سی میں لڑائی کروں گا، سپیکر
کو کوئی حق نہیں جو مجھے پی اے سی اے کی ممبر شپ سے روکیں ، پی اے سی میں سعد رفیق
اور رانا ثناء اللہ بھی آ جائیں ، آئندہ برس ریلوے اپنا بجٹ خود بنا کراسمبلی میں پیش
کرے گی
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP