اکبرایوب کی معذرت مشتاق غنی
کو صوبائی اسمبلی کا سپیکر منتخب کردیا گیا
اکبرایوب کی معذرت مشتاق غنی کو صوبائی اسمبلی کا سپیکر منتخب کردیا
گیا
خیبرپختونخواہ اسمبلی میں پی ٹی آئی کے ایبٹ آباد سے کامیاب ہونے والے امیدوار سابق صوبائی وزیر مشتاق احمد غنی اعوان کو سپیکر خیبرپختونخواہ اسمبلی مقررکردیا گیا مشتاق احمد غنی نے ابتدائی تعلیم ایبٹ آباد سے حاصل کی اور انٹر گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج ایبٹ آباد سے پاس کیا جبکہ گریجویشن کی ڈگری پشاور یونیورسٹی سے حاصل کی اور انیس سونواسی میں ریڈکریسنٹ پاکستان کے صوبہ سرحداور بعدازاں پاکستان کے صدر رہے ، انیس سو چورانوے میں انہوں نے یواین میں پاکستانی نوجوانوں کی نمائندگی کی اور انیس سوچھیانوے میں پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی .خیبرپختونخواہ اسمبلی میں سپیکر کے لیئے قبل ازیں اکبر ایوب کو نامزد کیا گیا تھا تاہم انہوں نے معذرت اختیار کرتے ہوئے کہا کہ مشتاق غنی نے سابقہ دور میں حکومتی ترجمان کی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں ہیں

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP