ہری پور پولیس میں عوام سے
نامناسب رویہ پر تین حوالداروں کی تنرلی کردی گئی
ہری پور پولیس میں عوام سے نامناسب رویہ پر تین حوالداروں کی تنرلی
کردی گئی
ڈی پی او ہری پور کا ایکشن عوام سے نامناسب رویہ بھرتنے پر اور اپنے فرائض سے غفلت پر تین حوالداروں کی تنزلی کرکے ان کو سپاہی بنا دیا گیا جبکہ اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس ملازمین کو ترقی اور اعزازی سرٹیفکیٹ بھی دئیے گئے
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخواہ پولیس میں تبدیلی پولیس کلچر ڈی پی او ہری پور کیپٹن ریٹائرڈ منصور امان نے محکمانہ کاروائی کرتے ہوئے سائلین کے ساتھ نامناسب رویہ اور فرائض سے غفلت بھرتنے پر مختلف تھانوں کے تین حوالداروں کی تنزلی کرکے ان کو سپاہی بنا دیا جبکہ اچھی کارکردگی دکھانے والے پولیس اہلکاروں کو ترقی کے ساتھ ساتھ اعزازی سرٹیفکیٹ بھی عطاء کیئے ، عوام نے ڈی پی او ہری پور کے اس فیصلے کو سراہتے ہوئے خیرمقدم کیا سماجی اور عوامی حلقوں کا کہنا تھا کہ پولیس یونیفارم کی عزت اسی طریقے سے بحال ہوسکتی ہے کہ کرپٹ اور جلاد سمجھے جانے والے اہلکاروں کو نشان عبرت بنایا جائے

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP