ریحام خان کی کتاب سے اقتباس عمران خان اور ذاکر خان
ریحام خان نے اپنی کتاب میں یہ دعوی کیا ہے کہ سابق کھلاڑی ذاکر خان اور عمران خان کے ساتھ انتہائی گہرا تعلق تھا، عمران خان ہمیشہ ذاکرکو اپنے ساتھ رکھتے تھے وہ کرکٹ کے دور سے ایک دوسرے کے ساتھ تھے ، عمران خان کبھی بھی چھٹیوں پر جاتے تو ذاکر اس کے ’’انتظامات‘‘ کرتا تھا مجھے یہ صاف نظر آتا تھا کہ ذاکر جس طرح خواتین میں اپنی خوبصورتی کے لیئے مشہور تھااسی طرح وہ عمران خان کے ساتھ بھی تھا.
ریحام خان کا کہنا ہے کہ عمران خان کا اپنے دوست موبی کے ساتھ بھی ایک ساتھ رہنے والا تعلق بھی عجیب وغریب تھا، عمران خان کو خودکو اس کی بیوی کہنا چاہیئے . جب انہوں نے تیسری شادی کی تو انہوں نے اپنی بیوی کے بجائے عمران خان کے ساتھ رہنے کا فیصلہ کیانہ کہ اپنی بیوی کے ساتھ، مجھے محسوس ہوا کہ ان کے تعلقات کو سمجھنا بہت مشکل ہے اس لیئے میں نے اسے چھوڑ دیا.تاہم ایک مرتبہ میں عمران خان کے سائیڈ ٹیبل کے بائیں دراز کی صفائی کررہی تھی کہ اس میں سے مجھے سگارکے ڈبے ملے اور ’’کے وائے جیلی ‘‘ کی بڑی بڑی ٹیوبز، جب میں نے عمران خان سے پوچھا کہ یہ کس لیئے ہیں تو عمران خان نے مجھے بتایا کہ یہ ٹیوب اور لوہے کے کیسزایک ساتھ استعمال ہوتے ہیں.اس بات کے بعد عمران خان کی ترجیحات صاف واضح ہوگئیں، میرے حیرت ذدہ چہرے کو دیکھ کر عمران خان ہنسنے لگ پڑا.

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP