ریحام خان کی کتاب سے اقتباس
حصہ اول
ریحام خان کی کتاب سے اقتباس حصہ اول
ریحام خان اپنی کتاب میں لکھتی ہیں کہ ان کے والدین ساٹھ کی دہائی میں پاکستان سے لیبیا آئے اور وہیں لیبیا میں ان کی پیدائش ہوئی، ہم دو بہنیں اور ایک بھائی ہیں جبکہ والد لیبیا میں ڈاکٹر تھے
کتاب میں اپنے پہلے شوہر اعجاز رحمان کے حوالے سے ریحام خان نے چشم کشاء انکشافات کیئے ہیں کتاب میں انہوں نے کہا ہے کہ میرے بچے اردو، پشتو، پنجابی روانی سے بولتے تھے، ریحام خان نے اپنی بیٹی کی پیدائش ردھا کا ذکر کرتے کیا، ردھا برطانیہ کے اسپتال پہنچنے سے پانچ منٹ بعد ہی دنیا میں آگئی تھی ، ردھا پیدائش کے بعد مسلسل پندرہ منٹ روتی رہی تھی ، میرا بیٹا ساحر ردھا کا خیال رکھتا، گود میں لے کر اسے فیڈر پلاتارہتا، ساحر رات کو اٹھ کر چلتا رہتا .
ریحام خان نے کتاب میں اپنے سابقہ شوہر کے ظلم کی داستان بیان کرتے ہوئے لکھا کہ اعجاز نیند سے جگانے پر اس کی پٹائی کرتے ، بچوں کو مغربی کھانوں پر لگانے پر اعجاز اکثر طویل لکچر دیتے ، اعجاز بچے کے پیزا کھانے کی خواہش پر بھڑک اٹھتے
ریحام خان نے مزید لکھا کہ میری دوسری بیٹی عنایاء کی پیدائش آٹھ مئی دوہزارتیرہ کو صبح آٹھ بجے ہوئی ، اگست دوہزار تین میں اعجاز نے مجھے پاکستان میں چک شہزاد میں رہنے کے لیئے بھیج دیا.
کتاب کے متن کے مطابق ریحام خان کا کہنا تھا کہ تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان سے ملاقات کے لیئے میں نے اپنے گارڈ کو ہمہ وقت ساتھ رہنے کی ہدائیت کی، پہلے پارٹی سیکرٹریٹ کے ایک ٹھنڈے اور بے ترتیب بیڈروم میں نعیم الحق نے میرا انٹرویو لیا، پھر نعیم الحق میری کار میں بیٹھ گئے اور ہم بنی گالہ آگئے . نعیم الحق آگے آگے چل رہے تھے میرے گارڈ نے میرے کان میں سرگوشی کی ، یہ آدمی ٹھیک نہیں ہے۔ مجھے ایک کمرے میں لے جایا گیا جہاں سر سے پاؤں تک بلیک لباس میں عمررسیدہ آدمی پشت کرکے کھڑا تھا کالے لباس والا کوئی اور نہیں عمران خان خود تھا .عمران خان نے مجھے پلک جھپکائے بغیر گھورنا شروع کردیانعیم الحق نے میرا تعارف بطور اینکر عمران خان سے کروایامیں نے ٹخنوں تک لمبی قمیض اوپر بلیک جمپر اور بلیو ٹراؤزر پہن رکھا تھا میں نے لباس کا انتخاب سنجیدہ نظر آنے کو ملحوخاطر رکھنے کے لیئے کیا تھا .تو آپ کہاں سے ہیں؟ میز کی دوسری طرف سے مسلسل گھورتے ہوئے سوال پوچھا گیا، برطانیہ سے ، میں نے مختصر جواب دیا.
عمران خان سے شادی کے بعد کے واقعات کے حوالے سے کتاب میں لکھا گیا ہے کہ عید دن بنی گالہ میں عمران خان کے ساتھ بنائی گئی تصویر کے نیچے لکھا کہ میرے بیٹے نے عمران خان کے گلے میں بازو ڈالنا چاہا لیکن عمران خان پیچھے ہٹ گیا.
کتاب کے ایک باب میں ریحام خان نے عمران خان پر انتہائی سنگین الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ گھر کے لیئے نئے دروازے بنوانے تھے اور عمران خان سے بات کی تو وہ کہنے لگے کہ اگر اچھی لکڑی کی ضرورت ہوتو ٹمبر سے حاصل کرلو، میں عمران خان کی بات سن کر حیران رہ گئی کہ میرا شوہر اور لیڈر کہہ رہا ہے کہ اس کی بیوی غیرقانونی طریقے سے لکڑی حاصل کرے.
بقیہ حصہ پارٹ نمبرٹو میں ملاحظہ کریں

No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP