ایبٹ آباد کے نواحی
علاقہ سجیکوٹ قلندرآباد میں سجیکوٹ نہرپر آج دوسرا بڑا خونی واقعہ پہلے
واقعہ میں ایبٹ آباد کے دوسگے بھائی ڈوب کر جاں بحق ہوگئے تھے اور اب سی پیک پر
کام کرنے والا ورکر محمدعابد نامی نوجوان جوکہ مانگل کا رہائشی بتایا جاتا ہے ڈوب
کر جاں بحق ہوگیا یاد رہے کہ پچھلے سال اس آبشار پر بیس سے ذائد ہلاکت کے واقعات
ہوچکے ہیں اور ضلع انتظامیہ کی جانب سے دفعہ144کا نفاذ کیا گیا تھا لیکن ایک پولیس
آفیسر کے مطابق سیاسی دباو پر دفعہ 144کا نفاذ ختم کردیا گیا تھا جس کے بعد یہ
واقعات دوبارہ وقوع پزیر ہورہے ہیں ضرورت اس امر کی ہے کہ ضلع انتظامیہ کی جانب سے
وہاں پر سیفٹی اور سیکورٹی کا نفاذ عمل میں لایا جائے
"انتظامیہ کی لاپرواہی سجیکوٹ نہر
قلندرآباد پر ایک دن میں دوسرا بڑا واقعہ خونی آبشار نے سی پیک پر کام کرنے والے
مزدور کی جان لے لی""! تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد چائینز سی پیک
پر کام کرنے والاوالا مزدور محمد عابد ولد آزاد خان سجیکوٹ نہرمیں نہاتے ہوئے ڈوب
کر جابحق۔اس سے قبل آج ہی دو سگے بھائیوں کی زندگیاں اس خونی آبشار نے نگل لی
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP