ہری پور گدوالیاں پنڈوری روڈ پر سوزوکی اور موٹرسائیکل میں تصادم - Haripur Today

Thursday, 24 May 2018

demo-image

ہری پور گدوالیاں پنڈوری روڈ پر سوزوکی اور موٹرسائیکل میں تصادم

ہری پور گدوالیاں پنڈوری روڈپر موٹرسائیکل اور سوزوکی کے درمیان میں شدید تصادم سوزوکی ڈرائیور سریکوٹ کا رہائشی بتایا جاتا ہےجبکہ موٹرسائیکل سوار افغان مہاجر بتایا جاتا ہے زخمیوں کو فوری طور پر مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر ہسپتال ہری پورپہنچایا جبکہ موٹرسائیکل سوار کی حالت انتہائی تشویشناک بتائی جاتی ہے
Screenshot_2018-05-24-21-53-03-1

Screenshot_2018-05-24-21-52-38-1

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages