تحصیل حویلیاں کے نواحی علاقے سجیکوٹ میں ہزارہ آبشارنے دو اور سگے
بھائیوں کو نگل لیا ہر سال گرمیوں میں کافی تعداد میں وہاں پر لوگ ڈوب کر ہلاک ہو
جاتے ہیں تفصیلات کے مطابق اب سے کچھ دیر قبل سجیکوٹ آبشار پر نہانے کے لیئے آنے
والے آیبٹ آباد کے دو سگے بھائی آبشار میں ڈوب کر جاں بحق ہوگئے مقامی لوگوں نے
اپنی مدد آپ کے تحت نعشوں کو نکال لیا تاحال ناڑہ پولیس جائے واردات پر نہ پہنچ
سکی
مقامی لوگوں کی جانب سے بھی انتباہی بورڈ آویزاں کیئے گئے ہیں اور
سنا ہے کہ اس آبشار پر نہانے پر دفعہ 144کی پابندی لگی ہوئی ہے لیکن ناڑہ پولیس
عمل درآمد کروانے میں ناکام
Hamri police ka Allah he malik
ReplyDeleteHamri police ka Allah he malik
ReplyDeleteAap kie ais baat say may ittfiaq kirta hoon, leakon sub kam police ka behi nahi hia.
Delete