ہزارہ سے تعلق رکھنے والی مسلم لیگ ن کی اہم سیاسی شخصیت جلد ہی نیب کے شکنجے میں - Haripur Today

Breaking

Monday 24 September 2018

ہزارہ سے تعلق رکھنے والی مسلم لیگ ن کی اہم سیاسی شخصیت جلد ہی نیب کے شکنجے میں

ہزارہ سے تعلق رکھنے والی مسلم لیگ ن کی قدآور شخصیت کے گرد نیب نے شکنجا کسنا شروع کردیا جلد ہی کروڑوں کے غبن میں نیب اس اہم شخصیت کو اپنے قبضے میں لے لی گی. غیرمصدقہ ذرائع کے مطابق سابق سپیکر قومی اسمبلی مرتضی جاوید عباسی کے گرد نیب کی جانب سے گھیرا تنگ کیا جارہا ہے اور جلد ہی مرتضی جاوید عباسی کو نیب کی جانب سے حراست میں لیا جاسکتا ہے

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages