ہری پور سرائے صالح پولیس کی کاروائی قوم لوط کاپیروکار ثقلین گرفتار - Haripur Today

Breaking

Wednesday 19 September 2018

ہری پور سرائے صالح پولیس کی کاروائی قوم لوط کاپیروکار ثقلین گرفتار

ہری پور سرائے صالح پولیس کی کاروائی قوم لوط کاپیروکار ثقلین گرفتار
ہری پور سرائے صالح پولیس کی کاروائی قوم لوط کاپیروکار ثقلین گرفتار
ہری پور کے نواحی علاقے سرائے صالح کی حدود چنگی بانڈی کے مقام پر پندرہ سالہ بچے سے جنسی ذیادتی کرنے والے قوم لوط کے پیروکار ثقلین کو گرفتارکرلیا گیا تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز تھانہ سرائے صالح کی حدود میں چنگی بانڈی کے مقام پر انیس سالہ ثقلین ولد حبیب الرحمن نے پندرہ سالہ بچے سے جنسی ذیادتی کی جس پر متاثرہ بچے کے والدین نے تھانہ سرائے صالح میں رپورٹ درج کروائی اور سرائے صالح پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے دو گھنٹے کے اندر اندر ثقلین کو گرفتارکرڈالا اور تفتیش شروع کردی گئی ہے آج قوم لوط کے پیروکار ثقلین ولد حبیب الرحمن کو عدالت میں پیش کیا جائے گا

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages