اونچی ایڑھی کے جوتے پہننے سے خواتین کو نقصان پہنچتا ہے
اونچی ایڑھی کے جوتے پہننے سے خواتین کی کمر، عضلات اور جسم کے دیگر حصوں کو نقصان پہنچتا ہے۔ اونچی ہیلیں خواتین کے لئے فیشن کا روپ اختیار کرچکی ہیں لیکن اس کی قیمت جسم پر پڑنے والے مضر اثرات سے چکانی پڑتی ہیں اس کا پہلا نقصان جسم کو ملنے والا غیرمتوازن سہار ا ہوتا ہے۔
اس سے پاؤں پر جسمانی وزن غیرمساوی طور پر تقسیم ہوتا ہے جس سے غیر آرام دہ احساس، سوزش اور نچلی کمر کے حصوں میں درد محسوس ہوسکتا ہے۔ دوسرا نقصان پنڈلیوں کے عضلات کو پہنچتا ہے یہ ابھری ہوئی نسوں کو شدید درد کا باعث بن سکتا ہے۔
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP