ادبی مُسکراہٹیں – جون ایلیاء میں ناکام شاعر ہوں
ایک دفعہ جون ایلیا نے اپنے بارے میں لکھا کہ " میں ایک ناکام شاعر ہوں" ۔ اس پر مشفق خواجہ نے انہیں مشورہ دیا کہ:
جون صاحب! اس قسم کے معاملات میں احتیاط سے کام لینا چاہئے، یہاں اہل نظر آپ کی دس باتوں سے اختلاف کرنے کے باوجود ایک آدھ بات سے اتفاق بھی کرسکتے ہیں۔
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP