فرانسیسی کیتھولک چرچ میں بچوں سے ذیادتی، پادری ملوث نکلے
پیرس فرانسیسی کیتھولک چرچ میں بچوں کے ساتھ ذیادتی کیسز کی تحقیقات کرنے والے کمیشن کی رپورٹ کے مطابق سال 1950سے اب تک بچوں کے ساتھ ذیادتی کے ہزاروں ملزمان کا تعلق فرنچ کیتھولک چرچ سے رہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق فرنچ کیتھولک چرچ کے 2900سے 3200پادری اور دیگر ارکان بچوں سے ذیادتی کی تحقیقات کے لئے 2018میں آذاد کمیشن بنایا گیا تھا، کمیشن کی مکمل رپورٹ منگل کو جاری کی جائے گی۔
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP