بلدیاتی انتخابات صوبائی کابینہ کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا
دس نکاتی ایجنڈہ میں سب سے اہم بلدیاتی انتخابات کا متعلقہ فیصلہ ہے
خیبرپختونخواہ کابینہ کا اجلاس جمعرات ۷۰ اکتوبر ۱۲۰۲ کو طلب کرلیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اجلاس کی صدارت وزیراعلی خیبرپختونخواہ محمود خان کریں گے، ذرائع کے مطابق محکمہ انتظامی امور نے کابینہ کے اجلاس کا ایجنڈا جاری کردیا ہے، ایجنڈا دس نکات پر مشتمل ہے۔ اعلامئے کے مطابق کابینہ اجلاس کے ایجنڈے میں بلدیاتی انتخابات کے انعقاد سے متعلق فیصلہ بھی شامل ہے
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP