اسلام آباد ائیرپورٹ موٹرسائیکل نہ روکنے پرشہری کو گولی مار دی گئی - Haripur Today

Breaking

Monday, 27 September 2021

اسلام آباد ائیرپورٹ موٹرسائیکل نہ روکنے پرشہری کو گولی مار دی گئی


 

اسلام آباد ائیرپورٹ موٹرسائیکل نہ روکنے پرشہری کو گولی مار دی گئی

اہلکار نے روکنے کی کوشش کی تو ناکامی پر گولی چلا دی، انکوائری شروع

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیرپورٹ انٹری گیٹ پر سیکورٹی اہلکار نے موٹرسائیکل سوار شخص کو مشکوک جان کرروکنے کی کوشش لئکن اشارے کے باوجود موٹرسائیکل سوار نہ رکا تو اے ایس ایف کے اہلکار نے اس پر فائرنگ کردی گولیاں لگنے سے ایک شخص زخمی ہوگیا۔ جسے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں پر اسے طبی امداد دی جارہی ہے۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی الرٹ کردی گئی اور جائے وقوع پر سیکورٹی اہلکاروں کی بھاری نفری پہنچ گئی۔ حکام نے واقعے کی انکوائری شروع کردی ہے۔

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages