چوہدری نثار آج اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے - Haripur Today

Breaking

Tuesday, 25 May 2021

چوہدری نثار آج اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے

 


 

 

چوہدری نثار آج اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھائیں گے

سنئیر سیاستدان اور سابق وزیر داخلی چوہدری نثار خان نے پیر کو پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا حلف اٹھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ حلف اُٹھانے سے قطعی طور پر میرے موقف یا سوچ میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی۔ اسمبلی سے کسی بھی قسم کی مراعات نہیں لوں گا۔ حلف اُٹھانے کا بنیادی مقصد حلقے میں سیاسی حالات اور محرکات کو کنٹرول کرنا ہے۔ یہ عجیب منطق ہے ہو گی کہ ایک طرف سیٹ چھوڑ دی جائے اور پھردوسری ہی سانس میں ضمنی انتخابات میں حصہ بھی لیا جائے۔ الیکشن کا بائیکاٹ کرنااور میدان کھلاچھوڑنا اس سے بھی بڑی سیاسی غلطی ہوگی۔ خاص طور پر جب عام انتخابات ہونے میں ڈیڑھ دوسال باقی ہوں۔

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages