افطاری سے قبل اے سی مانسہرہ نے شہری کی ناک پر مکا رسید کردیا
مانسہرہ میں افطاری سے قبل مبینہ طور پر اے سی مانسہرہ نے بزرگ شہری کی ناک پر مکا مارکر لہولہان کردیا موقع پر موجود شہریوں نے ویڈیو بناکر وائرل کردی جس میں شہری افسر کو بزرگ پر تشدد کی وجہ سے گالیوں سے نواز رہے ہیں۔ علاقہ میں اس واقعہ کے بعد شہریوں میں شدید غم وغصہ پایا جاتا ہے
No comments:
Post a Comment
Thank you for contacting us, we will response ASAP