ماڈل مہران ہاشم عبدالقادر کی بے عزتی کرنے پر اینکر کو دوسال سزا - Haripur Today

Breaking

Wednesday, 31 March 2021

ماڈل مہران ہاشم عبدالقادر کی بے عزتی کرنے پر اینکر کو دوسال سزا

 

دبئی سے تعلق رکھنے والی ماڈل کی ٹی وی شو میں بے عزتی کرنے پر جیل روانہ

مصر کی ایک عدالت نے ٹی وی اینکر تیمارامین کو چالیس ہزار (مصری گینے) اور دو سال قید کی سزا سنا دی، مذکورہ  ٹی وی اینکر پر الزام تھا کہ اس نے دبئی سے تعلق رکھنے والی ایک ماڈل مہران ہاشم عبدالقادر جوکہ مہران کلر کے نام سے جانی جاتی ہے اُس کی لائیوٹی وی شو میں بے عزتی کی تھی۔ مصروی ایک عربی نیوز چینل ہے جوکہ مڈل ایسٹ اور نارتھ افریقہ کو کور کرتا ہے، اس کے مطابق تیمار امین نے ماڈل مہران کی بے عزتی اور ادارے کے قانون کو بھی توڑا ہے۔ ماڈل مہران کی تیمار امین نے النہار ٹی وی شو جوکہ جون دوہزار انیس میں مصر کے فٹبال میچ کو دکھا رہا تھا اس میں ماڈل کی بے عزتی کی تھی، جبکہ تیمارامین نے اپنے وکیل سے رابطہ کیا ہے کہ وہ کورٹ میں اس سزا کے خلاف اپیل کرے۔

No comments:

Post a Comment

Thank you for contacting us, we will response ASAP

Pages